Wednesday, April 14, 2021

افغانستان سے فوجی انخلا

امریکہ پر نائن الیون کے حملے کے بیس سال بعد امریکی فوج کے افغانستان میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

افغان جنگ کے اہداف حاصل ہوچکے

القاعدہ منتشر ہو چکی ہے اور بن لادن کوانجام کو  پہنچ گیا

 وقت آ گیا ہے کہ امریکہ کی اس طویل ترین جنگ کو انجام تک پہنچایا جائے۔

امریکی اور اتحادی افواج میں اضافے سے  افغانستان   کے استحکام کی ضمانت نہیں

امریکہ پر دہشتگرد حملے کے بعد جب اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملوں کا فیصلہ کیا تو میں نے اس کی تائید کی تھی

میں نے کنڑ وادی جیسے علاقوں کا دورہ کیا ہے

اس سال گیارہ ستمبر تک اپنی افواج کے انخلا کا فیصلہ کیا گیاہے۔

 فیصلہ اتحادیوں، عسکری قیادت، ارکان کانگریس، اور سابق صدر جارج ڈبلیو بش کے ساتھ  مشاورت کے بعد کیاگیا ہے۔

امریکی  انتظامیہ  افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیامِ امن سے متعلق بات چیت اور افغان فوج کی تربیت کے لیے بین الاقوامی سطح پر کی جانے والی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گی۔

امریکی صدرجوبائیڈن کا قوم خطاب



 

 

No comments:

Post a Comment