کچھ عجیب لیکن مبارک و پر عزم اتفاق
سویلین
بالادستی پاکستانی جمہوریت پسندوں کا ایک پرانا خواب ہے
کچھ
عرصہ پہلے عدالت عظمیٰ نے جنرل قمر باجوہ کی ملازمت میں توسیع کے مسئلے پر ایک
جرات مندانہ فیصلہ سناکر قوم کو جرنیلوں
کی تقرری کے حوالے سے سویلین بالادستی کا سنہری
موقع فراہم کیا
اس پر
سیلیکٹید کا ردعمل تو منطقی تھا کہ جسکا کھاتا ہے اسکا گاتا ہے
لیکن
جمہوریت کے بڑے بڑے علمبردار بھی بوٹ پر واری و فدا ہوگئے
کیا نواز
شریف اور کیا زرداری سب اسی زلف کے اسیر
ہوئے
اور تو
اور بائیں بازو کے سرخیل جناب اسفند یار ولی بھی سجدے میں گرے نظر ارہے ہیں
صرف جماعت اسلامی نے
آرمی
ترمیمی بل کی مخالفت کااعلان کیا ہے۔ اس سے بل کی
منظوری پر تو کوئی اثر نہیں پڑیگا کہ جماعت اسلامی کے پاس قومی اسمبلی میں صرف ایک ہی نشست ہے
اتفاق سے یہ نشست بھی NA-1ہے جس پر مولانا عبدالاکبر چترالی براجمان ہیں
اس پر انگریزی کلام
سے ایک انتخاب
Only One You by T. G. Sheppard
I've seen this world from
corner to corner
There ain't much ground that I haven't covered
I've drank it's wine
I've tasted it's pleasures
There ain't much ground that I haven't covered
I've drank it's wine
I've tasted it's pleasures
I've known some love
And I've known some lovers
If there's one lesson in the livin' I've done
The best things only come along in numbers of one
And I've known some lovers
If there's one lesson in the livin' I've done
The best things only come along in numbers of one
There's only one Eiffel Tower
One finest hour
One New York town
One 5th Avenue
One finest hour
One New York town
One 5th Avenue
There's only one Mona Lisa
One Leaning Tower Of Pisa
One Paris and there's only one you
One Leaning Tower Of Pisa
One Paris and there's only one you
No comments:
Post a Comment