سعودی آرامکو کی مشکلات
قیمتوں میں کمی سے جہاں دوسری تیل کمپنیوں کی طرح سعودی آرامکو کی آمدنی متاثر ہورہی ہے وہیں بازارپر کمپنی کی گرفت بھی کمزور پڑتی نظر آرہی ہے۔ آرامکوکا سب سے بڑا گاہک ، چین اب سعودی عرب کے مقابلے میں عراق سے زیا دہ تیل خرید رہا ہے۔ اس سال کے پہلے 7 مہنیوں کے دوران چین نے
روس سے 77 لاکھ
عراق سے 60لاکھ
سعودی عرب سے 56 لاکھ
امریکہ سے 50 لاکھ اور
برازیل سے 48 لاکھ بیرل تیل ماہانہ خریدا
چین کو تیل فراہم کرنے والے ممالک میں سعودی عرب کا اب تیسرا نمبر ہے اور یہ مقام بھی خطرے میں ہے کہ امریکہ آرامکو سے صرف 20 ہزار بیرل یومیہ کم ہے
حوالہ: آئل پرائس ڈاٹ کام
No comments:
Post a Comment