تازہ ترین: قندوز پر طالبان کا حملہ
طالبان نے تاجکستان سے ملحق شمالی افغانستان کے صوبے قندوز
کے درالحکومت پر تین جانب سے حملہ کیا ہے۔غیر جانبدار صحافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ شمال میں ضلع امام صاحب اور مشرق و مغرب کی سمت میں آرچی اور قلعہ ذال کی جانب سے
صوبائی دارالحکومت کی طرف پیش قدمی جاری ہ ۔ فوجی ٹرکوں پر نصب لاوڈ اسپیکر پر
طالبان کابل انتظامیہ کی وفادار فوجوں سے ہتھیار ڈالنے کا کہہ رہے ہیں۔ طالبان کا
کہنا ہے کہ لڑائی سے دور رہنے والے
سپاہیوں کو کچھ نہیں کہا جائیگا۔ دوسری طرف صدارتی ترجمان صادق صدیقی کا دعویٰ ہے
کہ طالبان کا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment