Wednesday, September 18, 2019

سعودی ڈرون گرانے کا دعویٰ


سعودی ڈرون گرانے کا دعویٰ  
حوثیوں نے تعز شہر کے اوپر پروازکرنے والے ایک سعودی ڈروں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ المسیرہ ٹیلی ویژن پر حوثیوں کے  ترجمان نے بتایا کہ یہ جدید ترین ڈروان  بحر احمر کے ساحلی شہر تعز کے مضافاتی علاقے میں گرایا گیا۔ اسی کے ساتھ المسیرہ کے مطابق  حوثیوں نے یمنی سرحد کے قریب  خلیجی فوج کے ایک قافلے پر زلزال میزائل سے حملہ کیا جس سے کئی فوجی ہلاک ہوگئے۔سعودی ذرایع نے ان دونوں واقعات کی تردید کی ہے۔

No comments:

Post a Comment