ابھی تو زخم
تھے تازہ شہید مرسی کے ۔۔۔۔۔
مصری تاریخ کے پہلے
منتخب صدر محمد مرسی کے بعد انکے چھوٹے
صاحبزادے عبداللہ مرسی بھی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ مرحوم کی عمر
صرف 25 سال تھی۔ سرکاری اعلان کے مطابق
بدھ کو اپنی کار چلارہے تھے کہ انھیں دل کا دورہ پڑا اور وہ ہسپتال میں
جاکر چل بسے۔ 17 جون کو صدر مرسی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں دل کا دورہ پڑنے
سے شہید ہوچکے ہیں۔ عبداللہ کی تجہیزو
تکفین میں انکی بیوہ والدہ کو بھی شرکت کی اجازت نہیں۔ یہ خاتون اپنے شوہر کے آخری
دیدار سے محروم رہی تھیں۔
No comments:
Post a Comment