عراقی خفیہ ایجنسی
نے انکشاف نےکیا ہے کہ ہفتےکو ابقیق اور الخریص پر ہونے والا ڈرون حملہ شیعہ
ملیشیا الحشد الشعبی (PMF) کی
کاروائی ہے۔ PMF کاکہنا
ہے کہ اگست میں اسرائیل نے سعودی مدد سے انکے ٹھکانوں پر 5 حملے کئے تھے جسکے جواب
میں جنوبی عراق سے 10 ڈرون سعودی کی طرف داغے گئے
No comments:
Post a Comment