ہندوستانی معیشت دباو میں؟؟؟
بھارت کی حزب
اختلاف نے الزام لگایا ہے کہ مودی سرکار کے اخراجات بے قابو ہوگئے ہیں اور اب وہ
زرمبادلہ کے محفوظ ذخا ئر پرہاتھ صاف کررہی ہے۔حز ب اختلاف کے الزام کی تصدیق Reserve Bank of India یا RBکے اس اعلامئے سے
ہوتی ہے جسکے مطابق گزشتہ دنوں حکومت نے RBIسے 1760 ارب روپئے
نکلوائے ۔حزب
اختلاف کا کہنا ہے کہ ہندوستان
میں زرمبادلہ کے ذخائر جو 23 اگست کو 430.5ارب ڈالر تھے گزشتہ ہفتے 428.6 ارب ہوگئے۔
No comments:
Post a Comment