اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (UNHCR)کا 9
ستمبر سے شروع ہونے والا اجلاس 27 ستمبر تک جاری رہیگا۔ اس اجلاس میں کشمیر سے
متعلق کسی قرارداد پر بحث نہیں ہوگی۔ وجہ؟؟؟
کسی نے
قرارداد جمع ہی نہیں کرائی
قرارداد
جمع کرانے کی آخری تاریخ کل تھی
کون
ذمہ دار ہے؟؟
No comments:
Post a Comment