پیٹرول کی قیمتوں میں متوقع اضافہ
روزنامہ
جنگ کےمطاباق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں
اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اپنی ضرورت کا خام تیل کچھ اسطرح حاصل کرتا ہے۔
·
پیٹرول و ڈیزل کشید کرنے کیلئے سعودی عرب، کوئت اور متحدہ امارات سے خام تیل
درآمد کیا جاتا ہے جو اوپیک باسکٹ کے نرخ پر فروخت ہوتا ہے۔
·
قطر سے LNGدرآمد کی جاتی ہے
جسکی قیمت Brent برانڈ سے وابستہ ہے۔
جولائی کے آغاز سے 30 تاریخ تک اوپیک باسکیٹ کی قیمت 65.71سے کم ہوکر 63.79 ڈالر فی بیرل
ہوگئی ہے۔ اسی طرح مہینے کے آغاز
پر 65.06ڈالر فی بیرل کے حساب سے فروخت ہونے
والابرینٹ اب 64.92ڈالر پردستیاب ہے۔
یہاں یہ وضاحت ضروری ہے کہ خلیج فارس میں کشیدگی کی وجہ
سے ٹینکروں کو بیمہ فراہم کرنے والے ادارے
لائیڈ آف لندن نے بیمہ پریمیم میں 0.50فیصد اضافہ کردیا ہے جسکو اگر
3لاکھ بیرل روزانہ پر تقسیم کیا جائے تو لاگت میں حقیقی اضافہ معمولی سے بھی بہت
کم ہے۔ اوپیک اور برینٹ کے چارٹ پیش خدمت
ہیں۔
معاہدے یعنی Purchase
Agreementکے تحت پاکستان
خام تیل اور LNGکی ادائیگی ہر ماہ کی پہلی اور آخری تاریخ کی اوسط قیمت
کے مطابق کرتا ہے۔ یعنی جولائی میں حاصل ہونے والے تیل کی قیمت 64.75دالر فی بیرل ادا
کی جائیگی
No comments:
Post a Comment