سادگی و ایمانداری کے بیانئے پر کون یقین
کریگا؟
مسلم لیگ کے دورِ حکومت میں ایوانِ
وزیراعظم کا سالانہ خرچ ایک ارب 9 کروڑ 29 لاکھ روپئے تھا (روزنامہ
جنگ) ۔ اس خرچ میں مبینہ طور پر مریم نواز کے بیوٹی پارلر، کچھ شوقین وزرا کے شغل
کی تکمیل، میاں نواز شریف کے پائے اور پراٹھوں کے اخراجات بھی شامل تھے۔
نئے
سال کیلئے اس مد میں ایک ارب 17 کروڑ اٹھارہ لاکھ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔
یہی نہیں بلکہ انتظامی اخراجات کے عنوان
سے وزیراعظم ہاوس کیلئے 30کروڑ 59 لاکھ روپئے علیحدہ ہیں
(روزنامہ جنگ)
چالیس لاکھ روپئے
روزانہ؟؟؟۔ فاقہ زدہ قوم پر رحم کرو
خانصاحب۔
No comments:
Post a Comment