صدر محمد مرسی کی شہادت پر امارت اسلامیہ
افغانستان کا تعزیتی بیان
امارت
اسلامیہ افغانستان مرحوم مرسی کی وفات پر ان کے خاندان، نظریاتی ساتھیوں،
پیروکاروں اور امت مسلمہ کو تعزیت پیش
کرتی ہے۔ان کی وفات مصر اور عالم اسلام کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔اللہ تعالیٰ ڈاکٹر مرسی پر رحم فرمائے اور ان
کی تمام تکالیف و مصائب کو قبول فرمائے۔
مظلوم ڈاکٹر مرسی کا پس منظر اور ان پر ظلم اور جفا سے ثابت ہوتا ہے کہ حقیقی
مزاحمت اور ہدف تک پہنچنا قربانی اور بلند
عزم چاہتا ہے۔حق کے پیروکاروں کے لیے ان کی ثابت قدمی اور استقامت ایک مثال ہے جس
پر اسلام او رانسانی تاریخ ہمیشہ فخر کرے گی۔ حوالہ روزنامہ جسارت کراچی
No comments:
Post a Comment