اسرائیلی وزارت عظمیٰ کے دو امیدوار
بنجامن نیتھن یاہو: فرماتے ہیں'اگر وہ دوانتخاب جیت گئے تو غربِ اردن کی عرب زمینوں پر قائم یہودی بستیوں
کو قانونی شکل دیکرمقبوضہ عرب علاقوں کاواسرائیل میں ضم کرلیا جائیگا۔ اسرائیل سے متصل ایک دشمن ریاست یعنی
خودمختار فلسطین ہمارے لئے قابل قبول نہیں۔
سفید اور نیلے (اسرائیلی پرچم) اتحادکے
سربراہ جنرل (ر) بینی گینٹز (Benny
Gantz) فخر سے کہتے ہیں کہ 'جب میں اسرائیلی فوج کا
سربراہ تھا تو غزہ کو پتھروں کے دور میں پہنچا دیا تھا'
No comments:
Post a Comment