سعودی حکومت کی وضاحت
منگل کو 37 افراد کی سزائے موت پر انسانی
حقوق کی تنظیموں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے سعودی
حکومت نے کہا ہے کہ سزا پانے والے افراد کا کسی خاص فرقے سے تعلق نہ تھا اور یہ سارے مجرم دہشت گردی جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھے۔ سعودی
حکومت نے کہا کہ سزا سے پہلے انصاف کے تمام تقاضے پورے کئے گئے ہیں اور مقدمے کی
ساری کاروائی شفاف انداز میں ہوئی۔
No comments:
Post a Comment