جمیعت
عالمی اسٹیج پر
اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد عامر کو انٹرنیشنل اسلامک فیڈریشن آف اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن
یا افسو کا ڈپٹی سکریٹری جنرل منتخب کرلیا گیا۔ افسو 50 مسلمان ممالک کی طلبہ تنظیموں کی نمائندہ
انجمن ہے۔ محمد عامر کے انتخاب کااعلان آج
استنبول میں افسو کے سکریٹری جنرل انس
یلمن نے کیا۔ جمیعت کے ناظم اعلیٰ افسو کے اجلاس میں شرکت کیلئے آجکل ترکی میں ہیں۔
No comments:
Post a Comment