اسرائیلی انتخابات ۔ وہی حیلے ہیں پرویزی
آج اسرائیلی انتخابات کے دوران
بیت المقدس اور دوسرے عرب علاقوں
کے پولنگ اسٹیشنوں پر حکمراں اتحاد
نے خفیہ کیمرے لگادئے۔ ساتھ ہی سوشل
میڈیا پر دھمکی کہ عرب جماعتوں جمیعت ِ مساوات و امن (Hadash)عرب تحریک برائے
تبدیلی (Ta’al) اور متحدہ عرب جماعت کو ووٹ دیا تو علاقے سے نکلنے کو تیار ہوجاو۔
حسینہ واجد کے حربے،
جنرل السیسی کی غنڈہ گردی اور کراچی ٹھپے بازی کا مکروہ امتزاج
۔
No comments:
Post a Comment