Friday, May 17, 2019

تائیوان میں ہم جنس شادی کی اجازت


تائیوان میں ہم جنس شادی کی اجازت   
تائیوان  کی پارلیمان  نے ایک قانون کی منظوری دی ہے جسکے تحت  عورت  کو عورت سے اور مردکو  مرد سے شادی کی اجازت ہوگی۔2 کروڑ 36 لاکھ نفوس پر مشتمل تائیوان کا سرکاری نام ریپبلک آف چائنا  یا ROC ہے جسے عوامی جمہوریہ چین اپنا حصہ سمجھتا ہے۔ چین کی جانب سے ONE CHINA کےاصرار پر ساری دنیا اس ملک کو تائیوان کہتی ہے۔ تائیوان کو پہلے فارموسا بھی کہا جاتا تھا۔ کل کے فیصلے سے تائیوان ایشیا کا وہ پہلا ملک بن گیا  جہاں ہم جنس شادی کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔


No comments:

Post a Comment