ڈاکٹر سلمان شاہ
شنید ہے کہ مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کے قریبی رفیق
ڈاکٹر سلمان شاہ پنجاب کا صوبائی بجٹ ترتیب دینگے اور جناب عمران خان نے مشیر خزانہ کی اس تجویز کی منظورکرلیا ہے۔
ڈاکٹرسلمان شیخ سابق وزیراعظم شوکت عزیز اور نوازشریف کے
اقتصادی مشیر بھی رہ چکے ہیں۔صدر آصف زرداری کے دور میں شاہ صاحب
ڈاکٹر حفیط شیخ کے مشیرِ سرمایہ کاری تھے۔
جناب سلمان شاہ نے
امریکہ کی جامعہ انڈیانا (Indiana
University)سے معاشیات میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی ہے۔ وہ LUMSاور پی آئی کے بورڈ اف گونرز کے رکن ہیں۔
دیکھنا ہے کہ اس
فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے اقتصادی امور جناب اکرم چوہدری کیا کرینگے؟ خبر تو یہ بھی ہے کہ اس فیصلے سے قبل
کپتان نے عثمان بزدار کو اعتماد میں نہیں لیا۔
No comments:
Post a Comment