سری لنکا میں مسلمانوں پر حملے جاری
سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں گرجا گھروں پر بم حملوں کے بعد سے مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سنہالی
دہشت گردوں نے منظم منصوبہ بندی کے ذریعے سارے ملک میں مساجد اور مسلمانوں کی
دوکانوں کو جلانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔چھرے گھونپنے اور مسلمان خواتین کو زندہ جلانے کے واقعات روزمرہ کا معمول بنے
ہوئے ہیں۔
برما کےانداز میں یہاں بھی تامل مسلمانوں
کو ہندوستانی کہہ کر ملک سے نکالنے کی تحریک ایک عرصے سے جاری ہے
اور اب اس مطالبے میں شدت آگئی ہے۔حسب
معمول اس وحشت پر دنیا خاموش ہے۔
No comments:
Post a Comment