جو تھا ناخوب وہی خوب ہوا
حکومت
نے قرض کیلئے IMFکے پاس جانے کا فیصلہ کرلیا۔ کل وزیراعظم نے دبئی میں
آئی آیم ایف کی سربراہ محترمہ کرسٹین لیگارڈ سے ملاقات کی۔ امریکہ نے بھی پاکستان
کو اس ضمن میں تعاون کا یقین دلایا ہے۔ آئی ایم ایف کے فیصلہ کن ایکزیکیٹیو بورڈ
میں امریکہ کے ساڑھے 16 فیصد ووٹ ہیں جبکہ اتحادیوں کو ساتھ ملالیا جائے تو چچا
سام کو واضح برتری حاصل ہے۔
No comments:
Post a Comment