Wednesday, February 13, 2019

بنگلہ دیش میں کشیدگی


بنگلہ دیش میں کشیدگی
رنگپور ڈویژن  کے  پنچہ گڑھ  ضلع میں قادیانی کنونشن کے دوران   قابل اعتراض تقریر  پر ہنگامہ برپاہوگیا۔  منگل کو یہاں بنگلہ دیش قادیانی جماعت کا سالانہ اجتماع ہورہا تھا۔ تقریر پرمشتعل ہوکر  ختم نبوت محاذاور توحیدی جنتا نے جلوس  نکالا جسکے شرکا نے کی پولیس دفتر جاکر اجتماع منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس دوران مبینہ طور پر اجتماع گاہ سے مظاہرین کی طرف پتھر پھینکے گئے جس پر مزید اشتعال پھیلا اور تصادم میں 20 پولیس والوں سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔ اس دوران کئی گھروں کا آگ بھی لگادی گئی۔


No comments:

Post a Comment