Tuesday, March 19, 2019

دنیا کا دوسرا کھرب پتی


دنیا کا دوسرا کھرب پتی
 دنیا میں اسوقت ایسے لوگوں کی تعداد 2800 ہے  جنکی    ذاتی دولت کا حجم ایک ارب ڈالر سے زیادہ  ہے۔  آج سے پہلے تک اس زمین پر بس   ایک  ہی کھرب پتی تھا یعنی Amazonکے سربراہ  جیف بیزو(Jeff Bezos) جنکے پاس  146 ارب ڈالر ہیں۔  لیکن نئے اعدادوشمار کے مطابق 100 ارب ڈالر کے ساتھ مائیکرو سوفٹ کے بانی اور سربراہ  بل گیٹس بھی   اب کھرب پتی لوگوں کی صف میں شامل ہوگئے ہیں۔  


No comments:

Post a Comment