الجزائر
کے لوگ 29 سال بعد بھی اپنے پیاروں کو نہیں بھولے۔ 1990 میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے
کے ساتھ قتل و خون کا بازار گرم ہوا۔ اس دوران جہاں اسلامک سالویشن فرنٹ کے ڈیڑھ لاکھ کارکن تہہ تیغ ہوئے وہیں ہزاروں
کارکن آج تک لاپتہ ہیں جنکی واپسی کا
مطالبہ بھی 'غیر آئینی' ہے۔ عوامی بیدراری کی حالیہ مہم سے حوصلہ پاکر لوگ اپنے
پیاروں کی تصویر لیکر سڑکوں پر آگئے جو تین دہائیوں سے لاپتہ ہیں۔
No comments:
Post a Comment