امریکہ میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ
امریکی
دارالحکومت واشنگٹن میں آج سے اسر ائیل کی
حمائت کیلئے قائم سب سے بڑے ادارے امریکن
اسرائیل پبلک افیرز کمیٹی (AIPAC) کا سالانہ اجلاس ہورہا ہے۔ AIPACامریکہ کے اعلیٰ ترین حلقوں میں رائے سازی بلکہ
اثر انداز ی کیلئے بے حد موثر کردار ادا کررہی ہے۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اس
موقع پر زبردست مظاہرہ کیا۔ یہ مظاہرے کل تک جاری رہنگے۔ آج رکنِ کانگریس محترمہ الحان عمرنے یکجہتی کیلئے مظاہرے میں شرکت کا اعلان کیا ہے۔ جوانسال صومالی پناہ گزین الحان پہلے ہی امریکہ کی
یہودی لابی کے نشانے پر ہیں معلوم نہیں اس جرات رندانہ کےبعد بیچاری کو کن اور
مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔
No comments:
Post a Comment