Tuesday, March 19, 2019

مولانا مسعود اظہر کا ہوا


مولانا  مسعود اظہر کا ہوا
اقوام متحدہ  کی سلامتی  کونسل میں ناکامی کے بعد اب یورپی یونین  سے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قراردینے کی مہم شروع کردی گئی ہے۔جرمنی نے یورپی یونین کے اگلے اجلاس میں مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کیلئے قرارداد لانے کا اعلان کیا ہے۔ خیال ہے کہ 28 رکنی یورپی یونین اس قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لے گی، تاہم ابھی تک  واضح نہیں کہ اجلاس کب ہوگا۔
A file photo of the JeM chief Masood Azhar in Islamabad.

No comments:

Post a Comment