بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
تہران
میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری
جنرل امیر البحر علی شامخانی نےکہا کہ اگر مسلم ممالک نے اسلام
دشمنوں پر بھروسا کرنا بند نہ کیا تو ان کے شہریوں کو بڑی تذلیل کا سامنا ہوگا۔انھوں نے
بڑی دردمندی سے فرمایا 'امریکی صدر ٹرمپ اور ان کے ماتحت دن رات اپنے اتحادی عرب
ملکوں کی تذلیل کرتے ہیں، کہتے ہیں تم ہمارے بغیر کچھ نہیں۔ہمارے تعاون کے بغیر یہ
ایک دن بھی نہیں گزار سکتے'۔
ہزار اختلاف کے باوجود شامخانی صاحب کے ایک ایک لفظ سے سچائی جھلک نہیں بلکہ پھوٹ رہی ہے۔ لیکن
بدقسمتی سے مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر۔ ۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment